حید ر آ باد 15 مئی ( ایجنسیز) گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن نے ر یا ستی حکو مت کے ملا ز مین کیلئے گر ا نی الا و نس کو منظو ری
دی ہے جو جنو ر ی 2014 سے ادا شد نی ہے۔ تا ز ہ ا ضا فہ کے بعد ایک ملا زم کی تنخوا ہ میں گر ا نی الا و نس 71.9 فیصد ا ضا فہ ہو گا ۔ اس ا ضا فہ سے 12 لا کھ ر یا ستی ملا ز مین کو فا ئد ہ پہنچے گا۔